-
عمان کے وزير خارجہ تہران میں ، ثالثی کے لئے معروف ہے عمان ، کیا پیغام لائے ہيں ؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹عمان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایران میں بلوے ، دہشت گردوں نے مقدس شہر مشہد میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲ایران کے مقدس شہر مشہد میں ، دہشت گردوں نے مظاہرین کے بھیس میں عوامی املاک کو گزشتہ شب بھی نقصان پہنچایا۔
-
وزیر خارجہ: امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے لیکن ناکام ہوگئے۔
-
ایران میں دہشت گردانہ حملے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ منصوبے کی نشاندھی، قومی اتحاد دشمن کے تخریبی حربوں کو ناکام بنا دے گا: نیشنل سیکورٹی کونسل
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے کہا ہے کہ ایران کے عوام قومی اتحاد و یکجہتی کے ذریعے دشمن کے تخریبی حربوں کو ناکام بنا دیں گے۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ جاری، چوبیس گھنٹے 15 فلسطینی شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰فلسطینی ذرائع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملوں میں 15 فسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں بلوا ، 12روزہ جنگ کی ناکامی کی تلافی کی کوشش ہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۳صیہونی حکومت نے 13 جون کو اسلامی جمہوریہ ایران پر ایسا حملہ کیا جس کے بارے میں خود اس کے حکام کا کہنا تھا کہ اس حملے کے لئے 20 برس سے تیاری کی گئی تھی ۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، لبنانی صدر سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۰ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایک سروے نتائج کے مطابق 87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں اور اس کو تسلیم کرنے کے مخالف ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان میں کئی اہم عہدیداروں سے ملاقات، شہید سید حسن نصراللہ کے مزار پر بھی دی حاضری
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ایرانی وزيرخارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تہران اور کئی دیگر شہروں میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور منافقین نے عوامی املاک کو پہنچایا نقصان
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور کئی دیگر شہروں میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور منافقین نے پرتشدد مظاہروں کے دوران سرکاری اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا۔