-
"گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے" اسرائیل کے ساتھ مل کر صومالی لینڈ میں نفوذ کرنے والا عرب ملک ہوا بے نقاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۵صہیونی تجزیہ کار کے مطابق اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور امریکہ اس خطے کو بحیرہ احمر اور افریقہ میں اسٹریٹجک اہداف کے لئے اہم سمجھتے ہیں۔
-
لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے حولا ٹاؤن کے اطراف میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹علی لاریجانی نے امریکی عوام سے کہا ہے کہ اپنے فوجیوں کی فکر کریں۔
-
ایران میں ہونے والے احتجاج اور اس کی حقیقت، مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے، عوام نے دشمنوں کے منصوبوں پر پھیرا پانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳حالیہ احتجاجات میں عوامی شرکت ماضی کے مقابلے میں محدود رہی جبکہ سکیورٹی اداروں اور شہریوں کے محتاط طرز عمل نے بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو مؤثر طور پر روک دیا۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۱دہشت گرد صیہونی فوجیو نے مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی کو شہید اور درجنوں کو اغوا کر لیا۔
-
صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا سے وابستہ مراکز کو پانی اور بجلی منقطع کرنے کے صیہونی حکومت کے نئے قانون کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔
-
غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۸غزہ میں گذشتہ سال دوہزارپچیس میں چھپن صحافی شہید ہوئے جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی مجموعی تعداد دوسو پچھتر ہوگئی ہے
-
اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۷اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور سال 2025 میں اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ خودکشی کی ہے۔