SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل

    غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں

  • غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی

    غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵

    فلسطین کی اسلامی استقامت تحریک حماس نے غرب اردن کے الحاق اور معالیہ آدومیم نامی مقبوضہ کالونی پر حاکمیت کے بارے میں اسرائیلی پارلیمنٹ کینسٹ کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے منصوبے کی منظوری فلسطین کی تاریخی اور قانونی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی ۔

  • اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا

    اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶

    ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کو تباہی کا سامنا ہے۔

  • نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم

    نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹

    کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کنیڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، یہ فیصلہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے مطابق ہوگا۔

  • غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ

    غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷

    صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے

  • نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا

    نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سلامتی کونسل کے سربراہ زاہی ہنیگبی کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

  • صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا

    جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔

  • قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی

    قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹

    موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔

  • غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵

    جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
    ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
    ۲۱ minutes ago
  • ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، شدید تنقیدوں کے درمیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مظاہروں کا آغاز
  • پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچوں حملہ آور ہلاک، حملہ ناکام
  • بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
  • روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS