-
ایران کے آرمی چیف کے بیان سے بڑھی ہلچل، صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ابھی ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ہی نہیں کیا ہے۔
-
امریکا اور سامراجی طاقتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کررہی ہیں: مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کو امریکی امداد؛ گزشتہ ایک سال میں 22 ارب ڈالر
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳سات اکتوبر 2023 سے اب تک امریکہ نے غزہ، لبنان اور شام پر جارحیت کے لیے صیہونیوں کو 22 ارب ڈالر مدد کی ہے۔
-
غرہ میں نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں 17500 سے زائد بچے شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک 45,484 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 17581 بچے شامل ہیں۔
-
سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے غزہ کے نواحی علاقوں میں صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اشدود، عسقلان اور زکیم میں صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمن کی تحریک انصار اللہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں صیہونی وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔
-
ہزاروں دہشتگرد اسرائيلی فوجی نفسیاتی مریض، تعداد جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰گذشہ سال سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے اب تک تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی فوجی نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
-
فلسطینی بچوں کی قاتل دہشتگرد صیہونی حکومت کی ڈھال بنے امریکا اور برطانیہ، یمن پر کی وحشیانہ بمباری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ ترین فضائی حملے کی خبر ہے۔
-
ایران: بحیرہ احمر میں تہران کی شمولیت کا الزام مسترد
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے بحیرہ احمر میں تہران کی شمولیت پر مبنی امریکہ اور برطانیہ کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت، تیونس کے ہزاروں عوام سڑکوں پر
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵فلسطین کی حمایت میں تیونس میں بڑی تعداد میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔