-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، متعدد مکانات نذر آتش
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵جارح صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳حماس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں سدیروت اور نیرعام پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجا دئے گئے۔ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دو راکٹوں کو روک لیا گیا جبکہ کئی دیگر راکٹ کھلے علاقوں میں گرے۔
-
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح سے اب تک مختلف مقامات پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں انتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
-
صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴جارح صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔