SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی نشین کالونیوں پر میزائلی حملے کئے ہيں۔

  • صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی

    صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷

    ميڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير کی مسجدالاقصی پر یلغار کی خبر دی ہے

  • ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت

    ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔

  • نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ

    نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸

    اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

  • فلسطینی نمائندے کی صیہونی حکومت پر تنقید، جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑا قتل عام

    فلسطینی نمائندے کی صیہونی حکومت پر تنقید، جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑا قتل عام

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے اسرائیل کی نسل کش حکومت کے مظالم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑے قتل عام کے طور پر درج ہوگی۔

  • دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ،  متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

    دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    غزہ پٹی کے اسپتالی ذرائع نے صیہونیوں کے تازہ ترین حملے میں بچوں سمیت چالیس فلسطینیوں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ

    سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی ، طوفان الاقصی کے اہم نتائج میں سے ہے۔

  • دنیا کے کسی بھی ملک کو دھمکیوں سے ڈرایا جانا بند ہو، کثیر جہتی نظام کو استحکام بخشا جائے: ایران

    دنیا کے کسی بھی ملک کو دھمکیوں سے ڈرایا جانا بند ہو، کثیر جہتی نظام کو استحکام بخشا جائے: ایران

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کثیر جہتی نظام کے استحکام پر زور دیا ہے۔

  • وقت پڑنے پر طاقت کے زور پر اسرائیل کو غزہ میں جنگی جرائم سے روکا جائے: قائم مقام وزیر خارجہ

    وقت پڑنے پر طاقت کے زور پر اسرائیل کو غزہ میں جنگی جرائم سے روکا جائے: قائم مقام وزیر خارجہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت علاقائی مزاحمتی محاذ کے ساتھ جنگ میں ہار رہی ہے۔

  • بے بس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا لاچاری بھرا بیان

    بے بس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا لاچاری بھرا بیان

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی فوج کے متواتر مجرمانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے غزہ پٹی کے ہر حصے کو ممکنہ قتل گاہ قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    ۵ minutes ago
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

  • لامرد میں جارحین کے وحشیانہ جرائم سے لگنے والے زخم بھرنے والے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

  • بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS