SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی

    ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ غیر فوجی جوہری معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔

  • ظہران ممدانی نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا، گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ

    ظہران ممدانی نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا، گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا ہے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے گرفتاری وارنٹ پر عمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  2026 فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شکست کی کیا رہی وجہ؟ عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ  کا بیان ہوا وائرل

    2026 فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شکست کی کیا رہی وجہ؟ عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ کا بیان ہوا وائرل

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰

    عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ نے ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد اسرائیلی قیادت کی حمایت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نحس کابینہ کا اثر ارجنٹائن پر بھی پڑا۔

  • غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

    غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵

    غزہ پٹی میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک جنازے پر حملہ کیا ہے جس میں 7 افراد شہید ہوگئے۔

  • قطر کی طرف سے ایران کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید

    قطر کی طرف سے ایران کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    قطر کے بین الاقوامی ادارہ اطلاعات نے باضابطہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لیا ہے۔

  • شام میں ہمارا ایک بھی سپاہی نہیں: حزب اللہ لبنان

    شام میں ہمارا ایک بھی سپاہی نہیں: حزب اللہ لبنان

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے شام میں اپنے سپاہیوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔

  • خطے میں جنگوں کی سازش کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور

    خطے میں جنگوں کی سازش کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل: عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ خطے کی تمام جنگوں کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل ہے۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

    غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶

    غزہ میں غاصب اسرائیلی افواج کے زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 15 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔

  • غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس

    غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۴

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے غرب اردن میں 12 ہزار رہائشی عمارتوں پر مشتمل نئی صیہونی کالونیوں کے منصوبے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ غرب اردن پر غاصب اسرائیلیوں کا قبضہ مکمل کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت جاری

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲

    غاصب اسرائیلی حکومت جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱ hour ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS