-
غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔
-
یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل کا پابند ہے۔
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹یورپی یونین کی شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا تازہ حملہ ، کم سے کم 12 شہید
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ بمباری میں چھے بچوں سمیت کم سے کم بارہ افراد شہید ہوگئے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی ڈرون حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے پھر صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، فلسطین میزائلوں کے دھماکے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج نے جمعہ کے روز تین خصوصی آپریشنز کے ذریعے بین گورین ہوائی اڈے، یافا میں ایک فوجی مرکز اور عسقلان میں ایک بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مراکش و یمن سمیت کئي ملکوں میں فلسطین کے لئے مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷مراکش، یمن اور موریطانیہ میں لاکھوں افراد نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے ان کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کی بربریت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہمارے پاس ایسا ہتھیار موجود ہے جو اب تک استعمال نہیں ہوا ہے؛ دشمن کو ایرانی وزیر دفاع کا سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت اور امریکہ کی مسلط کردہ جنگ، مستقبل میں ملک کی دفاعی صنعت کے لئے روڈ میپ کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے کہی ہے۔
-
ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے آمادہ ہیں؛ ایران کی فوج کے کمانڈر
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حاتمی نے اس بات پر زور دیا کہ فوج کے دلیر سپاہی ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
فریق مقابل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگ کا کوئی فائدہ نہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ڈپلومیسی کے میدان کو ڈرامے بازی کے میدان میں تبدیل کردیا تو اس ڈپلومیسی سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔