SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • غزہ بچوں کےلئے بالکل غیرمحفوظ بن چکا ہے، انروا

    غزہ بچوں کےلئے بالکل غیرمحفوظ بن چکا ہے، انروا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵

    اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کے سربراہ فلیپ لازارینی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ کا علاقہ اب فلسطینی بچوں کے لئے بالکل غیر محفوظ بن چکا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کا راکٹ حملہ

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کا راکٹ حملہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲

    حزب اللہ لبنان نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں واقع غاصب صیہونی فوجی چھاؤنیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • عراق: اربعین مارچ کے دوران صیہونی حکومت کا پرچم نذر آتش

    عراق: اربعین مارچ کے دوران صیہونی حکومت کا پرچم نذر آتش

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    کربلائے معلی میں زائرین امام حسین نے صیہونی حکومت کا پرچم نذرآتش کیا۔

  • صیہونیوں کو خوف کی حالت میں رہنا چاہیے، جنرل نائینی

    صیہونیوں کو خوف کی حالت میں رہنا چاہیے، جنرل نائینی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ وقت ہمارے ہاتھ میں ہے اور شہید ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کی مدت طویل ہوسکتی ہے لیکن فی الحال صہیونیوں کو عدم توازن اور خوف کی حالت میں رہنا چاہیے۔

  • ایران اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہے، ایران کی سپاہ پاسداران کے سابق کمانڈر محسن رضائی

    ایران اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہے، ایران کی سپاہ پاسداران کے سابق کمانڈر محسن رضائی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵

    ایران ناجائز صیہونی حکومت کو سبق سکھانے کے لئے پرعزم ہے اور اُس نے ایک بار پھر یہ واضح کیا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں کو انکی کرتوتوں کو جواب یقینی طور پر دیا جائے گا۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں، امیرسعید ایروانی

    غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں، امیرسعید ایروانی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی کو تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے

  • غزہ میں خوفناک جنگ کو ختم کرانا چاہیے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

    غزہ میں خوفناک جنگ کو ختم کرانا چاہیے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷

    امریکی سینیٹ کے رکن برنی سینڈرس نے شیکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنوینشن میں تقریر کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی پولیس اور ارتھوڈوکس یہودیوں میں جھڑپیں + ویڈیو

    صیہونی پولیس اور ارتھوڈوکس یہودیوں میں جھڑپیں + ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱

    صیہونی حکومت کی پولیس نے جبری بھرتی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ارتھوڈکس صیہونیوں کو منتشر کرنے کے لئے ایک بار پھرطاقت کا استعمال کیا اور مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹادینا چاہیے، اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے سابق سفیر کی ہرزہ سرائی

    اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹادینا چاہیے، اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے سابق سفیر کی ہرزہ سرائی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳

    صیہونی حکومت کے سابق مندوب نے غزہ پٹی میں اس غاصب حکومت کے جرائم پر اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں اور سفارتکاروں کے احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے + ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    حزب اللہ لبنان نے آج پھر اپنے دسیوں راکٹوں سے مقبوضہ فلسطین میں ناجائز صیہونی ٹولے کے اہداف کو نشانے پر لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS