-
بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ تل ابیب کےلئے اہم موقع، شام کے تغیرات پر صیہونی موقف سامنے آیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے شام کی صورت حال اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شام کے واقعے کو تل ابیب کے لئے ایک اہم موقع قرار دیا۔
-
جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰دہشتگرد صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے امریکہ کے متعدد بحری جہازوں پر حملے
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے دو جنگی اور تین رسد رسانی کے بحری جہازوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ حماس کا بیان
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری رہنے کی خبردی ہے
-
القدس بریگیڈ کے ہاتھوں صیہونی حکومت کا جاسوسی ڈرون شکار + ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے جاسوسی ڈرون کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران: شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی جانب سے شام کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں اور شام کے جولان کے مزید علاقوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44700 سے تجاوز کرگئی
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی شام کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری + ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۵صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے اطراف، حمص، حماہ اور الرقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال کی ابتر صورتحال
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۱شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے ایک بار پھر مسلسل صیہونی دہشتگردی کے باعث اسپتال کی ناگفتہ بہ صورتحال کا شکویٰ کیا ہے۔