-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ دوسر ی جانب تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین مکمل طور پر آزاد نہیں ہوجائے گا سیف القدس کھنچی رہے گی انہوں نے کہا کہ دشمن صرف طاقت کی ہی زبان سمجھتا ہے
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت اور نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی فائرنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے اور کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے
-
مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین کا دبدبہ، صیہونیوں کی نیندیں حرام
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹فلسطین کے خطے مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور نوبت یہ آ گئی ہے کہ وہ رات کو سونے سے ڈرنے لگے ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کاروائی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
نابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 4 فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 37 فلسطینی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل کا طیارہ غرب اردن میں تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹غرب اردن میں اسرائیل کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔