-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، ایک شہید، ایک رہنما گرفتار+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر غرب اردن میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت، 27 فلسطینی اور ایک صیہونی زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فلسطین میں مظاہرے
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرے کئے جانے کی کمپین زور و شور سے جاری ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱غرب اردن کے جنوب میں واقع الخلیل میں صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی کمانڈر فلسطینیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ