-
فلسطینی آبادیوں کا خاتمہ غیر قانونی ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱فلسطینی وزیراعظم نے درہ اردن اور دیگر فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی انہدامی کارروائیوں کی .شدید مذمت کی ہے
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا
-
غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی بربریت
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا۔
-
صیہونی حکومت کا غرب اردن میں نئی صیہونی بستیاں بسانے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات تعمیر ہوں گے: نتن یاہو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱یہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے غرب اردن میں مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کی سازش ناکام ہوگی: حماس
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہو کر رہے گی۔
-
صیہونیوں کو امارات اور سعودی عرب کی ہری جھنڈی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور سعودی عرب کی جانب سے اس کے خیرمقدم سے اس غاصب حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کی کھلی چھوٹ مل گئی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی کنبہ جو غار میں رہتا ہے۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰احمد عمارنہ ایک فسلطینی انجینئر ہے جو اپنے بال بچوں اور والدین کے ہمراہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے ایک غار میں زندگی گزار رہا ہے۔۔
-
فلسطینی لڑکی کی شہادت
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان فلسطینی لڑکی شہید ہو گئی۔