SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غزہ کے بارے میں امریکہ کی تجویز کے مندرجات، یہ ہے امریکہ کی ثالثی؟

    غزہ کے بارے میں امریکہ کی تجویز کے مندرجات، یہ ہے امریکہ کی ثالثی؟

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴

    قطر کے "الشرق" اخبار نے اتوار کو غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے اور صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے نئی امریکی تجویز کے مندرجات کا انکشاف کیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ٪ 63 صہیونی جنگ بندی کے خواہاں

    مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ٪ 63 صہیونی جنگ بندی کے خواہاں

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶

    مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کیے گئے سروے کے مطابق، ٪ 63 صہیونی آباد کار چاہتے ہیں کہ تل ابیب غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی مزاحمت سے اتفاق کرے۔

  • غزہ کے خلاف 316 دنوں سے جارحیت، 40 ہزار سے زائد شہید

    غزہ کے خلاف 316 دنوں سے جارحیت، 40 ہزار سے زائد شہید

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے 316 دنوں میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ پٹی میں 10 سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    غزہ پٹی میں 10 سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱

    غزہ پٹی میں جھڑپوں اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے زمینی اور فضائی حملوں کے دوران 10 سے زائد صیہونی فوجی زخمی یا ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲

    جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں کم سے کم بیس افراد شہید ہوگئے ہيں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری بند کرنے کا مطالبہ، آئرلینڈ کے وزیراعظم

    غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری بند کرنے کا مطالبہ، آئرلینڈ کے وزیراعظم

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    غزہ میں شہداء کی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہونے پر ردعمل میں آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسے دنیا کے لئے ننگ و عار قرار دیا ہے۔

  • غزہ کی بحرانی صورتحال پر پوپ فرانسس کی شدید تشویش

    غزہ کی بحرانی صورتحال پر پوپ فرانسس کی شدید تشویش

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶

    کیتھولک رہنما نے غزہ کی پٹی میں تنازعات میں اضافے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس خطے میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  صیہونی ظلم کی وجہ سے ایک ہزار بچے اور بیمار کی جاں بحق

    صیہونی ظلم کی وجہ سے ایک ہزار بچے اور بیمار کی جاں بحق

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹

    غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹرنے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سو دن میں میں رفح کراسنگ بند ہونے کے نتیجے میں ایک ہزار فلسطینی بچوں، بیماروں اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔

  • صیہونی حکومت امریکہ کی حمایت سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، کنعانی

    صیہونی حکومت امریکہ کی حمایت سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، کنعانی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت امریکا کی حمایت سے فلسطینیوں کی نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کررہی ہے

  • غرب اردن پر صیہونی جارحیت جاری

    غرب اردن پر صیہونی جارحیت جاری

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱

    صیہونی حکومت نے غرب اردن کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی غرب اردن پر ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا. فلسطین کی ہلال احمر کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی حصے میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملے میں دو فلسطینی جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    ۴۱ minutes ago
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS