-
غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی دہشت گردی بدستور جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقہ خان یونس پر بمباری کی جبکہ نصیرات اور رفح پر بھی صیہونی فوج نے بم برسائے، اس کے علاوہ غزہ کے مختلف علاقوں اسرائیلی کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے زور دیا ہے کہ بلاشبہ فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔
-
پاکستان میں غزہ بچاؤ مارچ: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مہم کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد ان کی اہلیہ اور تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
-
غزہ کے لوگوں کے تحفظ کا واحد راستہ امن کا قیام ہے، عالمی ادارہ صحت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کا واحد راستہ غزہ میں امن قائم کرنا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
یمن کے لاکھوں جیالوں کا غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جانے سے انکار، حکم عدولی کی صورت میں کورٹ مارشل کی دھمکی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے ان فوجیوں کو جو غزہ واپس نہيں جانا چاہتے ، کورٹ مارشل کی دھمکی دی ہے۔
-
غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔
-
بحیرہ احمر میں سونیون آئل ٹینکر کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کردی گئيں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶یمنی فوج کے میڈیا سیل نے آج یونانی آئل ٹینکر سونیون کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کی ہیں