SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غزہ میں ایک اور خوفناک دن

    غزہ میں ایک اور خوفناک دن

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے

  • غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم: یونیسف

    غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم: یونیسف

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱

    اقوام متحدہ نے جمعرات کو غزہ میں بچوں کے خلاف جاری جنگ و جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کے سارے بچے غذائی سلامتی سے محروم ہیں۔

  • غزہ خاک و خون میں، صیہونی جارحیت میں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ خاک و خون میں، صیہونی جارحیت میں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶

    غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جہاں اب شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھتیس ہزار پانچ سو چھیاسی ہو گئی ہے۔

  • صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس

    صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵

    حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔

  • غزہ کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی اداروں کو دکھایا آئینہ

    غزہ کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی اداروں کو دکھایا آئینہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی 55 فیصد عمارتیں بین الاقوامی اداروں کی بےحسی کی وجہ سے تباہ ہوئیں ہیں۔

  • غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی+ویڈیو

    غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی+ویڈیو

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹

    غزہ میں ہر دن دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ظلم کی ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ معصوم فلسطینی بچوں کو بڑی ہی بے رحمی کے ساتھ غاصب صیہونی فوج موت کی نیند سلا رہی ہے۔

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

    غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

  • فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید

    فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰

    تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح ) کی 35 ویں برسی کے موقع پرغزہ مظلوم اور پائیدار کے زیر عنوان ایک سیمینارمنعقد ہواجس میں دنیا کے کئی ممالک کی اہم شخصیات، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳

    غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۰ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS