SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • جارح کی تنبیہ ایک ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جارح کی تنبیہ ایک ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جب جارح اسرائیل تمام بین الاقوامی قوانین اور ویانا کنوینشن کی خلاف ورزي کر رہا ہے اور اس نے سفارتی مقامات اور افراد کی سیکورٹی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ان حالات میں اپنا قانونی دفاع کرنا اور جارح کو سزا دینا نہایت ہی ضروری ہے۔

  • صدر رئیسی اور حماس کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    صدر رئیسی اور حماس کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے حماس کے سربراہ کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے لیڈران بھی آزادی قدس کی راہ میں فداکاری اور جاں فشانی میں اپنے عوام کے ساتھ صف اول میں ہیں۔

  • دہلی میں غزه کے بارے میں کانفرنس

    دہلی میں غزه کے بارے میں کانفرنس

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلام آباد میں یوم القدس کی ریلی

    اسلام آباد میں یوم القدس کی ریلی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلام آباد میں القدس کانفرنس

    اسلام آباد میں القدس کانفرنس

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • کراچی میں القدس ریلی

    کراچی میں القدس ریلی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن: بیک وقت 4 امریکی اوراسرائیلی بحری جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے بڑا حملہ

    یمن: بیک وقت 4 امریکی اوراسرائیلی بحری جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے بڑا حملہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    یمن کی مسلح افواج نے اپنے ملک کی سمندری حدود میں چار امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث

    غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث

    Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱

    اسپین کے وزیراعظم نے خبردار کیا ہےکہ غزہ جنگ کے خلاف صیہونی حکومت کا غیر مناسب ردعمل، مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرہ اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے، جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔

  • رفح پر حملہ کی نیتن یاہو کی باتوں کی کوئي اہمیت نہيں، سی این این کی رپورٹ

    رفح پر حملہ کی نیتن یاہو کی باتوں کی کوئي اہمیت نہيں، سی این این کی رپورٹ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷

    سی این این نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح پر حملہ حتمی ہونے کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم کا بیان گیڈر بھپکی ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید

    Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو پچیس فلسطینی شہید اوردسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    ۴ minutes ago
  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS