-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے
-
غزہ میں صہیونی حکومت کی درندگی، صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے کیمپوں پر آگ لگا دی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غزہ میں دہشتگرد صہیونی فوجیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر آگ لگادی جس کے نتیجے میں 30 کیمپ جل گئے۔
-
جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سوئيزرلینڈ کے شہر جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس شروع ہوگیا جو جمعرات تک جاری رہے گا۔
-
صیہونی حکومت شمالی غزہ اور جبالیہ کیمپ پر نسل کشی کر رہی ہے، حماس کا بیان
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی در اصل مزاحمت کے ہاتھوں اس کی شکست پر بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔
-
غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی: اقوام متحدہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ نے غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیل کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے ان حملوں کو انسانیت کے خلاف بھیانک جرائم سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے سے صیہونی ایک ڈراؤنے خواب کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہوں گے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷اسرائیل کے ایک سینئر سیاستداں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ غزہ پٹی میں ایک فوجی حکومت قائم کریں گے تو انھیں ایک ڈراؤنے خواب کے ساتھ زندگی گزارنا پڑے گی
-
عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں تین اہم اسپتالوں کو خالی کردینے کا حکم
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے اسپتالوں کا رخ کیا اور تین اہم اسپتالوں کو خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
ایران استقامت کے ساتھ ہے اور ایرانیوں کی حمایت صرف سیاسی و سفارتی نہيں ہوگی: وزیر خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم نے ایک دن بھی استقامتی محاذ کی حمایت بند نہیں کی۔
-
غاصب اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴حماس کے رہنما خالد مشعل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں ہے۔