-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ایک عام شامی شہری قتل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو بہت بے دردی سے شہید کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر بہت بے دردی سے شہید کردیا۔
-
سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے ملوث
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲امریکہ کے نامزد صدارتی امیدوار نے امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
صربیہ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸سربیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایک اور امریکی شہری گن کلچر کی نذر ہوگیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹امریکہ کے اوکلاہوما شہر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔
-
صیہونی مخالف کارروائی میں 8 صیہونی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ مقبوضہ قدس کی وفا شاہراہ پر فائرنگ اور گاڑی سے ٹکر مارنے کے واقع میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے۔