-
ہر ہفتے ایک اجتماعی قتل عام، امریکی گن کلچر کا نتیجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰رواں سال کی ابتدا سے لیکر اب تک امریکہ میں قتل عام کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ تقریبا ہر ہفتے ایک ایسا واقعہ ضرور رونما ہوا ہے جس میں بیک وقت متعدد جانیں اسلحہ لابی کی ہوس پر قربان ہوئی ہیں۔
-
سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶سوڈان دو حریف جرنیلوں کے لیے میدانِ جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
عتیق احمد کے قتل پر محبوبہ مفتی کا رد عمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یوپی میں عتیق احمد کا سرعام قتل پلواما حملےاور اس میں حکومتی غفلت کے بارے میں سابق گورنرکے بیان سے رائے عامہ کے ذہنوں کوموڑنے کے لئے کیا گیا ہے
-
امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰امریکہ میں 2023 میں اب تک فائرنگ کے 163 بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
-
میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔
-
امریکہ: قبرستان میں فائرنگ سے ایک ہلاک تین زخمی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸امریکہ کے ایک قبرستان میں مسلح شخص کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں فوجی چھاؤنی میں فائرنگ سے چار فوجی ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ہندوستان کے دفاعی ذرائع کی اطلاع کے مطابق بھٹنڈا شہر کے فوجی اڈے میں اس حادثے میں ملوث نامعلوم افراد اب بھی موجود ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷امریکہ کی ریاست وسکانسن میں ہونے والی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری، اس بار خاتون نے 6 کو قتل کیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں ایک اٹھائیس سالہ خاتون نے ایک پرائیویٹ ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر کے تین بچوں اور عملے کے تین افراد کو قتل کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں پر حملے جاری رہیں گے: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے حوارہ آپریشن کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس درمیان فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی میزبانی کرنے پر لندن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے