-
امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
-
کراچی پولیس آفس پر حملہ، شدید فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 حملہ آوروں کی کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں موجودگی کی اطلاع ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، ایک ہلاک، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸ریاست ٹیکساس کے ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ سے 3 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ماہ چوتھی بار اجتماعی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
امریکی گن کلچرکا ایک اور واقعہ، لوزیانہ میں 12 افراد زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴امریکی ریاست لوزیانہ میں ہونے والے ایک اجتماعی فائرنگ کے واقعے میں 12 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ حادثہ بنٹن روژ کے نائٹ کلب میں رات گئے ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 26 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کیلی فورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جن میں ایک ماں اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵امریکی پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یہ فائرنگ ہالیود کے ایک مشہورعلاقے میں ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار ہو گیا ہے۔