-
روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶روسی وزارت دفاع کے اعلان کےمطابق یوکرینی سرحد کے نزدیک ایک شوٹنگ رینج میں دو رضاکارفوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس سے 11فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 ہلاک متعدد زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸امریکی ریاست میں جمعے کی صبح ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینی نوجوان کی فائرنگ سے صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
-
امریکہ میں جنونی فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری، جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 5ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲امریکہ کی ریاست کیرولینا میں فائرنگ کے واقعہ میں 5افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر اپنے عروج پر، مزید تین شہری ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷نیویارک کے گورنر کے عہدے کے امیدوار کی رہائشگاہ کے سامنے فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں میں فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
روس، اسکول میں اندھا دھند فائرنگ+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹دنیا کے چالیس فیصد ہتھیار امریکہ کی تینتیس کروڑ شہریوں کے پاس ہیں ۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 14 ہلاک، متعدد زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲امریکہ کے شہر شیکاگو میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے دو فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶غرب اردن کے علاقوں نابلس اور البیرہ میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔