-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے. اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونی کالونیوں کی توسیع کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا جرم بتایا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گناہ ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ کی۔
-
نابلس میں ایک فلسطینی شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹صیہونی فوج نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نابلس میں ایک فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
نائجیریا میں امن محافظ کی رضاکار فورس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 62 ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸نائجیریا میں امن کی محافظ رضاکار فورس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم 62 لوگ مارے گئے۔
-
کیلی فورنیا میں ایک چرچ میں باپ نے تین بیٹوں کو گولی ماری، خود بھی ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲امریکہ کے مختلف شہروں اور اسکولوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 79 ہو گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش، حملے میں پادری ہلاک، دوسرا زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پادری ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ اور شیلنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
امریکہ میں اجتماعی قتل کا لرزہ خیز واقعہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲امریکی ریاست وسکونسن میں گھر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، حکام کے مطابق پانچوں افراد کو قتل کیا گیا۔