-
سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰سوڈان کے سیاسی اتحاد نے ملک میں پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
قزاقستان میں بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹قزاقستان میں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر تاکایف نے سیکورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں
-
عراق، نامعلوم دہشتگردوں نے حشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو انکے اہل خانہ کے ساتھ شہید کر دیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹دہشتگردوں نے الحشد الشعبی کے رہنما کے گھر پر حملہ کرکے 5 افراد کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر استقامتی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید اور دیگر فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲امریکہ میں سال نو کے موقع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 ہلاک و زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: نکسلیوں سے انکاونٹر میں 6 ماونواز ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲تلنگانہ میں نکسلیوں سے انکاونٹر میں اب تک 6 ماونوازوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
-
میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔