-
کشمیرمیں تصادم 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷شوپیاں میں ہونے والے تصادم میں ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷امریکہ کی ریاست آلاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں فائرنگ، 4 ہلاک و زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸فرانس کے شہر دو سور میں ہونے والی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
سعودی عرب میں فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے ایک واقعے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 7 فوجی جاں بحق
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.
-
ہندوستان اور چین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴ہندوستان اور چین کی بارڈر سیکورٹی فورس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن آپ سب کو مبارک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال مزدوروں کے حق میں سیمنارز اور ریلیاں منعقد نہیں ہو رہی ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔