-
پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان، اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی سفیر کی طلبی
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے۔
-
ہندوستانی ناظم الامور کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰حکومت پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے، مشترکہ سرحد کے قریب واقع رہائشی علاقے پر ہندوستانی فوج کی مبنیہ فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد کے حملے میں ۵ بینک ملازمین جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 3عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 7 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکہ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ فائرنگ سے بھی ہر روز متعدد افراد ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
افغان پولیس والے نے اپنے چار ساتھویں کی جان لی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱افغان پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔
-
شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰افغانستان کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور حزب وحدت پارٹی کے رہنما شہید عبد العلی مزاری کی برسی کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجتماع کے دوران فائرنگ اور دھماکے میں کم از کم ۲۷ افراد جاں بحق جبکہ ۲۹ زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور دیگر سیاسی شخصیتیں بھی موجود تھیں۔ افغانستان میں قومی اتحاد و بھائی چارے کے لئے جد و جہد کرنے والی اس شخصیت کو ۱۹۹۵ میں طالبان نے شہید کر ڈالا۔