SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فائرنگ

  • نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک

    نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵

    نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے دہشتگردوں کی طرف سے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں کم از کم 25 فوجی اور بہت سے شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک

    ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸

    ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ایران اور پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے گوادر ہوٹل پرحملے کی مذمت

    ایران اور پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے گوادر ہوٹل پرحملے کی مذمت

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کےوزیراعظم نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ۔

  • پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔

  • نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی مسجد میں فائرنگ

    نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی مسجد میں فائرنگ

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴

    لندن کی سیون کنگ مسجد میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص نے مسجد میں گھسنے کی کوشش جسے وہاں موجود نمازیوں نے ناکام بنا دیا۔

  • امریکی اسکول میں فائرنگ 8 طالب علم زخمی

    امریکی اسکول میں فائرنگ 8 طالب علم زخمی

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸

    زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

  • پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 60 فلسطینی زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 60 فلسطینی زخمی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے60 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔

  • امریکہ میں پھر فائرنگ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں پھر فائرنگ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳

    امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک

    میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶

    میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔

  • طرابلس پر قبضے کیلئے خونریز تصادم 125 ہلاک

    طرابلس پر قبضے کیلئے خونریز تصادم 125 ہلاک

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵

    لیبیا کے حالات گزشتہ ہفتے اس وقت خراب ہو گئے جب باغی کمانڈرخلیفہ حفتر کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول دیا تھا ۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۵ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS