-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید 120زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان و ہندوستان کے مابین فائرنگ
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۴ایل او سی پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 2 فلسطینی شہید 45زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 45 کو زخمی کردیا۔
-
کینیڈا میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۳کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ۔
-
پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 4 شہید 120زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ میں دہشتگرد کون
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ 22 افراد ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں پرتشدد مظاہرے فوج کی فائرنگ میں متعدد افراد ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں فائرنگ 37 ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 37 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱ہندوستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔