SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • ویانا مذاکرات کے تعلق سے مغرب کی جلدبازی پر ایران کا رد عمل

    ویانا مذاکرات کے تعلق سے مغرب کی جلدبازی پر ایران کا رد عمل

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے اور ابتدائی اچھی خبر اچھے معاہدے کی جگہ نہیں لیتی۔

  • کیا فرانس اور روس کے درمیان بھی جنگ شروع ہو جائے گی؟

    کیا فرانس اور روس کے درمیان بھی جنگ شروع ہو جائے گی؟

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵

    روس کے سابق صدر اور اعلی سیکورٹی عہدیدار نے فرانس کی اقتصادی جنگ کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اس طرح کی جنگ اکثر حقیقی جنگ میں بدل گئی ہے۔

  • 500 فرانسیسی فوجیوں کی رومانیہ روانگی

    500 فرانسیسی فوجیوں کی رومانیہ روانگی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷

    فرانس کی مسلح افواج کے کمانڈر نے اپنے پانچ سو فوجیوں کو رومانیہ روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ ہی ویانا مذاکرات کا اصل مقصد ہے: سید ایراہیم رئیسی

    ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ ہی ویانا مذاکرات کا اصل مقصد ہے: سید ایراہیم رئیسی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷

    ایران اور فرانس کے صدور نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔

  • فرانس کی یوکرین-روس بحران کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش، کہا روس یوکرین پر حملہ کرنے کی تیاری میں نہیں لگتا

    فرانس کی یوکرین-روس بحران کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش، کہا روس یوکرین پر حملہ کرنے کی تیاری میں نہیں لگتا

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶

    فرانس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی تیاری میں نہیں لگتا۔

  • امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں

    امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵

    ایسی حالت میں کہ روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی ’صحیح‘ تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

  • روس اور فرانس کے سربراہوں کی یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش

    روس اور فرانس کے سربراہوں کی یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹

    روس اور فرانس کے سربراہوں نے یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف

    یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰

    متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔

  • فرانس میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع

    فرانس میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹

    فرانس کے جنوب مشرقی شہر اوریاک کے کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں سے راستوں کو مسدود کر دیا۔

  • فرانس، مسلمانوں کے دو مرکز پر انتہاپسندوں کا حملہ

    فرانس، مسلمانوں کے دو مرکز پر انتہاپسندوں کا حملہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹

    فرانس میں اسلاموفوبیا کی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایک بار پھر مسلمانوں کے دو مرکز پر اسلام مخالف انتہاپسند عناصر نے حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
    ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
    ۱۰ hours ago
  • لبنان کے خلاف امریکا و صیہونی حکومت کی سازشوں پر حزب اللہ کا انتباہ
  • Video | کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
  • تہران کانفرنس کے خصوصی پینل میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اقوام کے لیے نمونۂ عمل قرار دیا گیا
  • پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS