SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • فرانس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

    فرانس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں دو روزہ ہڑتال شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لندن اور ویلز کے ایمبولینس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں کمی کے خلاف ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے فیفا میں شکایت دائر کردی

    فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے فیفا میں شکایت دائر کردی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹

    فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے تیونس کے خلاف میچ میں کیا جانے والا گول قبول نہ کرنے پر، فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔

  • فرانس انسانی حقوق سے متعلق دوہرے معیار کی پالیسی ترک کر دے : ایران

    فرانس انسانی حقوق سے متعلق دوہرے معیار کی پالیسی ترک کر دے : ایران

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷

    ایران کے بلانے پر فرانس کا سفیر ایران کی وزارت خارجہ پہنچ گیا۔

  • فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر

    فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹

    دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

  • فرانس نے آسٹریلیا کو ہرادیا جبکہ ڈنمارک اور تیونس کا میچ برابر رہا

    فرانس نے آسٹریلیا کو ہرادیا جبکہ ڈنمارک اور تیونس کا میچ برابر رہا

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱

    فٹبال ورلڈ کپ دو ہزاربائیس میں، دفاعی چیپمئن فرانس نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چار ایک سے ہرادیا۔

  • فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)

    فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴

    فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔

  • امریکہ اور یورپ میں پھر ٹھن جانے کا اندیشہ

    امریکہ اور یورپ میں پھر ٹھن جانے کا اندیشہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱

    امریکی صدر کی جانب سے ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کے احیا کے نعرے اور جنگ یوکرین میں یورپ کی جانبداری کی پالیسی اپنانے کے باوجود ، واشنگٹن بدستور یورپی مفادات کے منافی اقتصادی اقدامات انجام دے رہا ہے جس پر اعلی یورپی عہدیدار شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔

  • دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا

    دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

  • فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)

    فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹

    پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔

  • فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہو گئیں

    فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہو گئیں

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہوگئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۲ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS