SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی

    جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

  •  نقاب پر پابندی، سوئزر لینڈ کی مسلم برادری متحرک

    نقاب پر پابندی، سوئزر لینڈ کی مسلم برادری متحرک

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    ۔ نقاب پر پابندی کے تعلق سے سوئزر لینڈ کی مسلم کمیونٹی کی طرف سے رد عمل سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے

  • سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی نامنظور  

    سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی نامنظور  

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    سوئٹزرلینڈ کے مسلمانوں نے نقاب پر پابندی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • امریکہ کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں وہ اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران

    امریکہ کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں وہ اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاملہ کوئی سیگنل بھیجنے یا پیغام روانہ کرنے کا موضوع نہیں ہے بلکہ ایران کا موقف واضح ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل ہونے سے پہلے امریکہ تہران مخالف تمام پابندیاں ختم کرے۔

  • سوئزرلینڈ کے اکاون فیصد باشندوں نے چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی کی حمایت کر دی

    سوئزرلینڈ کے اکاون فیصد باشندوں نے چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی کی حمایت کر دی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲

    سوئزرلینڈ کے لوگوں نے اتوار کو ہونے والے ایک ریفرنڈم میں اکاون فیصد ووٹوں سے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی لگائے جانے کی حمایت کی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

  • آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ

    آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد لانے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے -

  • انسٹیکس ایران اور یورپ کے درمیان تجارت میں سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام

    انسٹیکس ایران اور یورپ کے درمیان تجارت میں سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷

    انسٹیکس کے ڈائریکٹر نے ایران کے ساتھ تجارت میں یورپ کے بڑے ملکوں کی جانب سے عدم تعاون پر سخت تنقید کی ہے۔

  • اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے

    اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    فرانس؛ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے محرموں کے ساتھ جنسی تعلقات کو قانونی شکل دی جائے گی۔

  • ایٹمی معاہدے پر ہرگز دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے: روحانی

    ایٹمی معاہدے پر ہرگز دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے: روحانی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵

    صدر روحانی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر ہرگز دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے اور اسے محفوظ رکھنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ امریکہ پابندیاں ختم کرے۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS