• جرمنی اور فرانس، برٹش کورونا کی لپیٹ میں

    جرمنی اور فرانس، برٹش کورونا کی لپیٹ میں

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    جرمنی اور فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔

  • زراعت کے شعبے میں 370 ملین ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری

    زراعت کے شعبے میں 370 ملین ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۶

    ایران کی وزارت جہاد کشاورزی کے اقتصادی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں زراعت کے شعبے میں تین سو ستر ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

  • کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7

    کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳

    دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں کے گروہ جی سیون کے سربراہوں نے کورونا ویکسین کی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سعودی عرب پر انصاراللہ کے ڈرون حملے کا جارح اتحاد کی جانب سے اعتراف

    سعودی عرب پر انصاراللہ کے ڈرون حملے کا جارح اتحاد کی جانب سے اعتراف

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸

    جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دوسرے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔

  • دو سو سال کے بعد تدفین

    دو سو سال کے بعد تدفین

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱

    روس اور نپولین کی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی باقیات کو 200 سال بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

  • یمن کو تباہ کرنے والوں کو بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے

    یمن کو تباہ کرنے والوں کو بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    شاہ خالد ائر بیس پر حملے کی خبر نے سرزمین حجاز کے حکمراں قبیلے آل سعود کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔

  • فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون

    فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!

  • فرانس، مفت غذا کے حصول کے لئے طلبہ کی لمبی قطار

    فرانس، مفت غذا کے حصول کے لئے طلبہ کی لمبی قطار

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴

    کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معیشتی مشکلات کے باعث فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طلبہ غذائی امداد حاصل کرنے کے لئے صفوں میں کھڑے ہیں۔ دن گزرنے کے لئے ساتھ ساتھ فرانس میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مفت غذا کی توقع رکھنے والے افراد بالخصوص طلبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

  • فرانس میں آیا بھیانک سیلاب

    فرانس میں آیا بھیانک سیلاب

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸

    فرانس کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سنگین سیلاب آیا جس کے باعث قریب اب تک ایک ارب یورو کا نقصان ہو چکا ہے۔ فرانسیسی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض شہروں میں تین روز کے اندر دوماہ کے برابر بارش ہوئی ہے جس کے بعد دریائے سن میں پانی کی سطح میں چھے میٹر کا اضافہ ہو گیا تھا۔بہت سے علاقے زیر آب چلے گئے اور پہاڑی علاقوں میں مواصلاتی راہیں کٹ کر رہ گئی ہیں۔