SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فسادات

  • ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث

    ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے دشمن چینل ایران انٹرنیشنل کے کچھ سرغنوں کی گرفتاریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکا کی جاسوسی اور خفیہ ایجنسیوں کے رابطے میں تھے۔

  • ایران کے بلووں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار

    ایران کے بلووں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    ایک برطانوی سیاسی تجزیہ نگار نے بتایا ہے کہ ایران میں بلووں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا کردار واضح گیا ہے۔

  • ایران میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار، تہلکہ مچا دینے والے انکشافات

    ایران میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار، تہلکہ مچا دینے والے انکشافات

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    خبری ذرائع نے کہا ہے کہ ایران میں فسادات کرانے والے فرانس کے 2 جاسوس گرفتار ہوئے جنہوں نے اہم انکشافات کئے ہیں۔

  • عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون

    عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹

    ایران  کی تقسیم  کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔  ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے  جائیں گے لیکن  ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔

  • تہران، فسادات اور بلوؤں میں ملوث 400 افراد کی رہائی

    تہران، فسادات اور بلوؤں میں ملوث 400 افراد کی رہائی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳

    تہران کے پبلک پراسیکیوٹر نے حالیہ فسادات اور بلوؤں کے الزام میں گرفتار 400 افراد کی رہائی کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے ہنگاموں میں دشمنوں کی سازشیں کارفرما تھیں، رہبر انقلاب اسلامی

    ایران کے ہنگاموں میں دشمنوں کی سازشیں کارفرما تھیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے اپنے خطاب میں ایران کے حالیہ ہنگاموں کے پشت پردہ محرکات اور ایرانی قوم پر کئے جانے والے ظلم پر روشنی ڈالی۔

  • زاہدان میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پرکنٹرول میں ہے، کمشنر زاہدان

    زاہدان میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پرکنٹرول میں ہے، کمشنر زاہدان

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے کمشنر نے کہا ہے کہ شہر میں مکمل امن و سکون ہے اور حالات پوری طرح سے قابو میں ہیں ان کا کہنا تھا سیکورٹی اداروں نے امن و امان پوری طرح بحال کردیا ہے۔ اس درمیان زاہدان شہر کے اہل سنت کے امام جمعہ مولو ی عبدالحمید نے ان دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ دشمنوں کی باتوں میں نہ آئیں

  • ایران، فسادیوں کے درجنوں سرغنے گرفتار

    ایران، فسادیوں کے درجنوں سرغنے گرفتار

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقے ارومیہ میں پولیس نے حالیہ دنوں میں فسادات اور بلوے کرانے والے کئی سرغنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • ایران کے 6 ہزار پرفیسروں اور سائنسدانوں نے پر تشدد واقعات کی مذمت کی

    ایران کے 6 ہزار پرفیسروں اور سائنسدانوں نے پر تشدد واقعات کی مذمت کی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲

    ایران کی یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے مرحومہ مہسا امینی کے موت کے بہانے ملک میں بلوا پھیلانے کی کوششوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ایران میں گرفتار ہونے والے شرپسندوں اور بلوائیوں کے اہم انکشافات

    ایران میں گرفتار ہونے والے شرپسندوں اور بلوائیوں کے اہم انکشافات

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    ایران میں گرفتار ہونے والے شرپسندوں اور بلوائیوں نے اہم انکشافات کئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
    ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
    ۱۳ hours ago
  • ایران کی میزائل طاقت صیہونی نی فوجی حکام کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
  • انڈونیشیا کے دارالحکومت میں آتشزدگی کا بڑا سانحہ
  • غزہ میں امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: یونیسف
  • ووٹ چوری موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن ہے : راہل گاندھی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS