-
کرکوک میں عراقی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲عراق فورسز نے کرکوک میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کے ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے-
-
امریکی اشتعال انگیزیوں کا جواب دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں ہر طرح کی سرگرمیوں پر گہری نظر ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی تیاری مکمل ہے اور خلیج فارس کی فضاؤں، سطح سمندر اور سمندر کی سطح سے نیچے ہونے والی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی فضائیہ کے ایف 14 ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کے شہر اصفہان میں ایران کی فضائیہ کے کماںڈر کی موجودگی میں فضائیہ کے ایف چودہ ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
-
مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقیں، فرضی دشمن کے اہداف تباہ کردیئے گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
امریکی فضائیہ نے ایک اور اڑنے والی چیز کو مار گرایا
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶امریکی فضائیہ نے الاسکا کے آسمان کے قریب ایک اور اڑنے والی چیز کو مار گرایا ہے۔
-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس نے بھری اڑان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ہندوستان نے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کولانچ کردیا۔
-
خلائی میدان کی اہم خبر، ایران کے ایک اور سیٹلائٹ کیریئر کا تجربہ کامیاب
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کے فضائی حملے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے دھوک علاقے کے دیہاتوں پر بمباری کی ہے