ناسا نےہندوستان کی جانب سے خلامیں مصنوعی سیارہ تباہ کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت کے عنوان سے آٹھویں مشقوں کا اصفہان میں آغاز ہو گیا۔
پاکستان نے مقامی وسائل سے تیار کردہ 2 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے۔
زمین کو خون سے رنگنے کے بعد امریکا نے خلا میں بھی جنگ کی تیاریاں شروع کر دیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے۔
امریکی فضائیہ کی جانب سے نیوکلیئر بموں کی نئی اقسام کا تجربہ ریاست نواڈا کے صحرا میں کیا گیاہے۔
ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔
سیٹلائیٹ جي سیٹ -09 سے پورے جنوبی ایشیائی خطے میں ٹیلی مواصلات اور نشریاتی خدمات کو مضبوطی ملے گی اور علاقے کی ترقی کو فروغ ملے گا۔
ہندوستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی اور ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اِسرو) نے ایک اورسنگ میل عبور کیا ہے کیونکہ اس کے پی ایس ایل وی سی 37راکٹ کومدار میں چھوڑا گیا ۔
ایران اور جرمنی کے ٹرانسپورٹ کے وزراء نے دونوں ملکوں کے ہوائی سمندری اور زمینی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں