-
مریخ پر سنائی دینے والی پہلی آواز ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷محققین کے بقول یہ آواز ہوا کی ہے جو ۱۶ سے ۲۴ میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مریخ پر سے سنائی دینے والی یہ پہلی آواز ہے۔
-
ہندوستان میں ملک کا سب سے وزنی سیٹلائٹ لانچ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴اس سیٹلائٹ میں 38 اسپاٹ بیم کے ساتھ ساتھ آٹھ ذیلی بیم ہیں جو دور درازکے مقامات سمیت پورے ملک کو کور کرے گا۔ کہاجاتا ہے کہ 5،854 کلو گرام وزنی جی ایس اے ٹی -11 کی زندگی 15 سال سے زیادہ ہو گی۔
-
امریکہ نے خلائی جنگ میں رنگ بھرنا شروع کردیئے
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲جیمز میٹس نے برازیل فوجی اکیڈمی میں فوجی افسران اور سول عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی سیاروں کو روس اور چین کے حملوں سے بچانے کے لیے امریکی خلائی فوج کا قیام ضروری ہوگیا ہے۔