-
غزہ میں حملوں کو روکنے کی بابت گوترش کے اقدام کی ایران کی جانب سے حمایت
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم روکے جانے کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی درخواست کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
القسام بریگيڈ کے ہاتھوں صیہونی فوج کے متعدد ٹینک تباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸القسام بریگيڈ نے غاصب صیہونی حکومت کے دو مرکاوا ٹینک تباہ کر دیئے ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشیگری، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷غرب اردن کے علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
غزہ، فلسطینیوں کی بڑی کارروائی، اسرائیلی وزیر کا بیٹا ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۵اسرائیلی فوج کے سابق جنرل اسٹاف اور مرکزی وزیر گادی آئزنکوٹ کا بیٹا غزہ میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی میں مارا گیا۔
-
غزہ، حماس کے سربراہ کے گھر کے محاصرے کا دعوی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے لیکن وہ وہاں نہیں ہوسکتے۔
-
حزب اللہ لبنان کے صیہونی چھاؤنیوں پر حملے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں چار صیہونی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ: جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے اسرائیل مخالف مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸امریکہ کے شہر بوسٹن میں متعدد فلسطینی حامیوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتخابی ریلی کے مقام کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران میں اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے: اسرائيل کے جرائم پر مغربی میڈیا کی خاموشی، انسانیت کا زوال ہے
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰ایران میں اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انسانی تہذیب صرف سرمایہ اور ٹکنالوجی نہيں ہے بلکہ انسانی اصولوں اور اقدار پر توجہ کا نام تمدن ہے، کہا کہ اسرائيل کے جرائم پر مغربی میڈیا کی خاموشی، انسانیت کا زوال ہے۔
-
انروا: صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے سے مزید چھے لاکھ فلسطینی بےگھر ہوسکتے ہیں
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸فلسطینی پناہ گزينوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی یواین آرڈبلیو اے کے ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد مزيد چھے لاکھ فلسطینی بے گھر ہو سکتے ہيں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ اور جنوب میں خان یونس پر شدید فضائی حملے اور گولہ باری کی ہے۔