-
جنگ کے درمیان کیا حماس سے مذاکرات کر رہا ہے اسرائیل؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی میڈیا نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے بمبار طیاروں کی مغربی غزہ میں اقوام متحدہ سے وابستہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰غزہ کے رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیل کے ہوائی اور زمینی حملے مسلسل جاری ہیں اور صیہونی فوج کی جنگی کشتیاں غزہ کے مغربی علاقوں پر گولہ باری کر رہی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی ویب سائٹ پر ہیکروں کا حملہ، ویب سائٹ حکومت کی دسترس سے باہر
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ہیکروں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایک اور ویب سائٹ پر حملہ کر کے اسے صیہونی حکومت کی دسترس سے باہر کر دیا۔
-
مقتدی الصدر نے اسرائیل کا مقابلہ کرنے پر آمادگی کا اعلان کر دیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰عراق میں صدر دھڑے کے رہنما کا کہنا ہے کہ عرب اور اسلامی فوجیں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہیں۔
-
غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔
-
او آئی سی سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان، جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا مطالبہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴او آئی سی کے ریاض سربراہی اجلاس میں غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کے ساتھ جنگ فوری طور پر بند کرنے، غزہ کا محاصرہ توڑنے اور عرب اسلامی اور بین الاقوامی انسان دوستانہ امدادی کاروانوں کو بھیجے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اسلامی ملکوں کی کوشش سے رکیں گے
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اسلامی ملکوں کی کوشش سے رکیں گے۔
-
ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔