غزہ پر فلسطینیوں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i425461-غزہ_پر_فلسطینیوں_کا_طاقت_کا_مظاہرہ_ویڈیو
غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran

غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: غزہ کے سرحدی علاقے کے فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل سے ملنے والی سرحد پر رات کے وقت ایسا کارنامہ انجام دیا جس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ 

اس ویڈیو کو دیکھ کر ساری دنیا فلسطینیوں کی شجاعت کا لوہا مان رہی ہے۔