SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • سعودی عرب میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت ہوئی جرم، گرفتار، پھر رہائی

    سعودی عرب میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت ہوئی جرم، گرفتار، پھر رہائی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰

    سعودی عرب نے اسلامی مزاحمتی تحریک کی حمایت کے الزام میں گرفتار 2 فلسطینیوں کو رہا کر دیا۔

  • صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار دی

    صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار دی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    رواں ہفتے کے دوران صیہونی اسنائیپر کے ہاتھوں دوسرا فلسطینی لڑکا سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا ہے جس پر مغربی کنارے کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

  • صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)

    صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰

    مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا جس کے دوران انہوں نے ایک فلسطینی خاتون کو پکڑ کر اُسے بلا سبب زمین پر دے مارا۔

  • فلسطینی مزاحمتی فورسز کا صیہونیوں پر جوابی حملہ

    فلسطینی مزاحمتی فورسز کا صیہونیوں پر جوابی حملہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱

    فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں صیہونیوں پر ایک اور حملے کی خبر ہے.

  • غاصب صیہونی آپس میں ہی لڑ پڑے (ویڈیوز)

    غاصب صیہونی آپس میں ہی لڑ پڑے (ویڈیوز)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶

    الجزیرہ ٹی وی نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ایسی ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں صیہونی پارلیمنٹ کنیسٹ کی قانون ساز کمیٹی کے اراکین کو آپس میں جھگڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان ویڈیوز میں نتن یاہو کی اتحادی کابینہ مخالف اراکین ’’ذلت ذلت‘‘ کے نعرے لگا کر عدالتی قوانین کو منسوخ کرنے کا اختیار کنیسٹ کو دئے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کا یہ اقدام سے ریاست میں جرائم اور بد عنوانیوں میں اضافہ کا باعث بنے گا۔

  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸

    غاصب صیہونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمی کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک

    فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰

    ایک فلسطینی نوجوان نے شمال مشرقی بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی فوجی کو ہلاک کردیا ہے

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام

    Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔

  • صیہونی حکومت کا غزہ پر فضائی حملہ، فلسطینی مزاحمت نے بھی دیا جواب (ویڈیو)

    صیہونی حکومت کا غزہ پر فضائی حملہ، فلسطینی مزاحمت نے بھی دیا جواب (ویڈیو)

    Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    صیہونی جنگی طیاروں نے آج غزہ میں فضائی حملے کئے جس کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بھی صیہونی علاقوں پر راکٹ داغے۔

  • قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور

    قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور

    Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹

    قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS