-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایک دن میں 43 مزاحمتی کاروائیاں
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۴۳ کارروائیاں انجام دے کر صیہونی دہشتگردی سے مقابلے میں اپنے فولادی عزم کو ایک بار پھر ظاہر کر دیا ہے۔
-
مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت، 48 گھنٹے میں شہدا کی تعداد 8 ہو گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔
-
تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کردیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱غاصب صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی کنارے کے علاقے میں چھے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
غرب اردن میں مزید 5 فلسطینی شہید، رواں سال کے شہداء کی تعداد 205 ہو گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔
-
اسرائیل میں پھر شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴میڈیا ذرائع نے ویسٹ بینک میں رام اللہ کے نزدیک واقع شاعر بنیامن علاقے میں صیہونی مخالف آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطین بھی ایران کی فٹبال ٹیم کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں کھڑا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵دوحہ میں موجود فلسطینی شائقین نے ایران کی قومی ٹیم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ قدس کارروائی اچھی منصوبہ بندی کا نتیجہ تھی۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔