-
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اطالوی باشندوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳اٹلی کے دسیوں حریت پسندوں نے فلسطین کے لئے آواز اٹھاتے ہوئے، صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اجتماع کیا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کی مذمت کی۔ اس موقع پر اٹلی میں قیام پذیر کچھ فلسطینی شہری بھی موجود تھے۔
-
صیہونی فائرنگ میں دو اور فلسطینی شہید
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸فلسطین میں صیہونی فوج کی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے غرب اردن میں صہیونی افواج کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین کا دبدبہ، صیہونیوں کی نیندیں حرام
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹فلسطین کے خطے مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور نوبت یہ آ گئی ہے کہ وہ رات کو سونے سے ڈرنے لگے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱صیہونی فوجیوں نے الخلیل علاقے کے دو دیہاتوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
رام اللہ میں صیہونیت مخالف مزاحمتی کارروائی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے جہاں صیہونی جارحیت کے جواب میں ایک صیہونی فوجی کوفلسطینی جوان نے گاڑی سے کچل دیا۔
-
فلسطینیوں کے کامیاب آپریشنز سے اسرائیل میں خوف
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳فلسطین کے ایک مرکز نے مزاحمتی کارروائیوں کے دوران 25 صہیونیوں کی ہلاکت اور 420 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔