فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اطالوی باشندوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i413999-فلسطینی_قیدیوں_کی_حمایت_میں_اطالوی_باشندوں_کا_مظاہرہ_(ویڈیو)
اٹلی کے دسیوں حریت پسندوں نے فلسطین کے لئے آواز اٹھاتے ہوئے، صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اجتماع کیا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کی مذمت کی۔ اس موقع پر اٹلی میں قیام پذیر کچھ فلسطینی شہری بھی موجود تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳ Asia/Tehran