غزہ مغربی کنارے کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414227-غزہ_مغربی_کنارے_کی_حمایت_میں_اٹھ_کھڑا_ہوا_(ویڈیو)
ہزاروں کی تعداد میں غزہ کے عوام فلسطن کے مغربی کنارے میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہو رہے مجاہدانہ اور شہادت پسندانہ اقدامات کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے صیہونی دہشتگردی کا ہر ممکن شکل میں مقابلہ کرنے کے عزم کے اظہار کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے علاقے میں انجام پا رہے مجاہدانہ اور شہادت پسندانہ اقدامات سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴ Asia/Tehran