-
خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ جنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
صیہونی حکومت کو تحریک حماس کا سخت انتباہ، ہمارے رہنما پر حملہ آغاز جنگ کے مترادف ہے
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی سے اجتناب کی نصیحت کی ہے اور کسی بھی دشمنانہ کارروائی کو تحریک حماس کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹فلسطینیوں کے خلاف صیہونی پلیس کی بربریت جاری ہے۔ صیہونی پلیس نے ایک بار پھر مقبوضہ غرب اردن کے کچھ علاقوں پر یلغار کی۔
-
بے سبب تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس قدر بے حیائی کے ساتھ صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں محو عبادت مسلم خواتین کی بے حرمتی کرتے ہوئے انکے ساتھ بہیمانہ انداز میں پیش آ رہے ہیں۔ اے کاش ان تصاویر سے عرب حکام کی غیرت میں کوئی جولانی پیدا ہو جاتی!
-
اسرائیل میں پھر کئی حملے، فوجی الرٹ پر+ ویڈیوز
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر ہے جبکہ ایک اور کارروائی کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آواز گونجنے لگی۔
-
اپنے لئے جہنم کے دروازے نہ کھولو: تل ابیب کو فلسطینی استقامت کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳فلسطینی گروہوں نے خبردار کیا ہے کہ استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام کا مطلب صیہونی حکومت کے لئے جہنم کا دروازہ کھولنا ہے
-
فلسطینی گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ ہم مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کی کوشش کا بے مثال جواب دیں گے۔
-
جنین میں صیہونی جارحیت، مزید 3 فلسطینی زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنین کے مغرب میں سیلہ الحارثیہ نامی علاقے پر حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا جبکہ فلسطینی قیدی عمر جرادات کے گھر کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔
-
فلسطینی جیالوں کی تلاش میں پھرتے غاصب صیہونی۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴دو روز قبل صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے ایک علاقے میں فلسطینی جوانوں نے ایک شہادت پسندانہ کاروائی کرتے ہوئے کم از کم تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ فلسطینی جوان کاروائی انجام دینے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب رہے جنکی تلاش جاری ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی غاصب ان جوانوں کو پکڑنے کے لئے گھر گھر کی تلاشی لے رہے ہیں۔
-
قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد، فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے۔