SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

    مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰

    سخت ترین پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، 50 فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، 50 فلسطینی زخمی

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹

    شمالی غرب اردن میں باوردی صیہونی دہشتگردوں کی یلغار میں 50 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • فلسطین، بڑی جنگ کی آہٹ، فلسطینی گروہ تیار

    فلسطین، بڑی جنگ کی آہٹ، فلسطینی گروہ تیار

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰

    فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فوجی تصادم کے امکان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی گروہ پوری طرح چوکس ہیں۔

  • اسرائیل پر حماس کا خوف، یحیی السنوار کی مقبولیت سے نفتالی پریشان

    اسرائیل پر حماس کا خوف، یحیی السنوار کی مقبولیت سے نفتالی پریشان

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱

    اسرائیلی وزیراعظم نے کابینہ کے ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ کابینہ کی سرنگونی کے حماس کے مطالبے کو پورا نہ ہونے دیں۔

  • ہماری عید

    ہماری عید "قدس" میں نہاں ہے۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    دلچسپ ویڈیوز ملاحظہ فرمائیے جن میں یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ مسلمانوں بالخصوص فلسطینی عوام کی عید کا تصور قبلۂ اول بیت المقدس کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

  • دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو

    دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    اطلاعات کے مطابق آج دو لاکھ فلسطینی نماز عید کی ادائگی کے لئے قبلۂ اول بیت المقدس میں اکٹھا ہوئے اور تمام تر جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ماہ کی روزہ داری کے بعد جشنِ بندگی منایا۔

  • جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو

    جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۴

    گزشتہ روز جرمنی کے شہر آفنباخ میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے غاصب صیہونیوں کے قبضے سے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔

  • شمالی مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ

    شمالی مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶

    شمالی مقبوضہ فلسطین کی احراش کالونی میں بھیانک آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    جنوبی غرب اردن کی ایک کالونی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں درایں اثنا الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ ماہ مارچ کے آغاز سے اب تک چاقوزنی اور فائرنگ کے نتیجے میں سولہ غاصب صیہونی ہلاک ہو چکے ہیں

  • فلسطینی استقامت کا نیا میزائل تجربہ

    فلسطینی استقامت کا نیا میزائل تجربہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    فلسطینی استقامت محاذ نے نیا تجربہ کرتے ہوئے سمندر کی جانب ایک میزائل فائر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۵ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS