SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے مسجد الاقصی کے خطیب کا  فتوی

    صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے مسجد الاقصی کے خطیب کا فتوی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳

    مسجدالاقصی کے خطیب نے اس مقدس مقام میں صیہونی فوجیوں کے غیرقانونی داخلےاور حملے پرردعمل ظاہرکرتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا فتوی جاری کیا ہے

  • مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی

    مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے

  • مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو

    مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶

    غاصب صیہونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بھی بند کر دیتی ہے اور جیسے ہی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا دروازہ کھلا فلسطینی مسلمانوں کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    صیہونیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۷

    مختلف فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیلیوں کا خوف، اگر فلسطینی انتظامیہ کے فوجی افسروں نے ہتھیار اٹھا لیا تو؟

    اسرائیلیوں کا خوف، اگر فلسطینی انتظامیہ کے فوجی افسروں نے ہتھیار اٹھا لیا تو؟

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵

    ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے کچھ فوجی افسراں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں شامل ہو جائیں۔

  • اسرائیلی صدر کا اعتراف، فلسطینیوں کی کارروائیاں دردناک تھیں

    اسرائیلی صدر کا اعتراف، فلسطینیوں کی کارروائیاں دردناک تھیں

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشنز بہت ہی دردناک تھے۔

  • صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے بیت لحم کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔

  • غرب اردن میں بدامنی اور مظاہرے جاری

    غرب اردن میں بدامنی اور مظاہرے جاری

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کچھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے

  • مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ، صیہونی پلیس اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری

    مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ، صیہونی پلیس اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴

    مقبوضہ غرب اردن میں حالات کشیدہ ہیں اور صیہونی فورسز سے فلسطینیوں کی جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ جاری ہے: استقامتی گروہ

    اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ جاری ہے: استقامتی گروہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ براہ راست اور وسیع ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

    سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

    ۲۰ minutes ago
  • طیارہ بردار امریکی بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر ایران کا جوابی حملہ

  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS