-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرارہونے پر مجبور کردیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا اس درمیان حماس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی
-
اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
جنین پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے گذشتہ دنوں کی طرح آج ایک بار پھر جنین پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
صیہونی فوجی جنین کیمپ سے پسپا ہونے پر مجبور
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱صیہونی فوجیوں نے جنین کیمپ پر چڑھائی کی لیکن فلسطینی مجاہدین کی استقامت کے سامنے انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
-
صیہونی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف پر فلسطینیوں کا خوف طاری ہو گیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴صیہونی حکومت کے ظلم و تشدد اور اسکی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی جوانوں کی شہادت پسندانہ کاروائی سے صیہونی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف، تل ابیب کی سڑکوں پر راستہ چلنے سے بھی ڈر رہے ہیں۔
-
قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی جد و جہد فطری حق ہے: ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطینی کاز کی حمایت پر زور دیتے ہوئے قابض اسرائیل کے خلاف نہتے فلسطینیوں کی جد و جہد کو جائز، واضح و فطری حق قرار دیا ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں فلسطینی نوجوان رعد فتحی عازم کی شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد جہاں قابض صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا وہیں فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور صیہونی غاصبوں کے خلاف مزاحمت جاری کے لئے اپنے فولادی عزم کا ایک بار پھر اعلان کیا۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹گزشتہ شب صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی نوجوان نے خودساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک نائٹ کلب کے اندر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم دو صیہونی قابض ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ اس آپریشن کے بعد صیہونی قابضوں میں خوف ہراس کی لہر دوڑ گئی اور پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والا فلسطینی نوجوان بعد میں صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی شہید
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴صیہونی دہشتگردی سے تنگ آکر تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔