-
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی شرپسندی کے سوا کچھ نہیں: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو غاصب صیہونیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا سلسلہ رکوانے کی کوشش کرنا چاہئے۔
-
جب اچانک صیہونی فوجی کے سر میں گولی لگی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایک صیہونی فوجی کے سر میں اس وقت گولی لگی جب وہ فلسطینیوں پر نشانہ لگا رہا تھا۔
-
صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷مسلسل بنیادوں پر جاری غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم سے پریشان فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آبادکار کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔
-
آزاد ہوا فلسطین! ۔ پوسٹر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱قائد انقلاب اسلامی: پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ صیہونی دشمن کے سقوط و زوال کا عمل شروع ہو چکا ہے اور یہ رکنے والا نہیں ہے... وَ اللهُ غالِبٌ عَلي اَمرِه؛ وَلـكِنَّ اَكـثَرَ النّاسِ لا يَعـلَمونَ (2021/05/07)
-
امریکہ دنیا کا چوکیدار نہیں، افغانستان کے بعد اب دوسرے علاقوں سے بھی اُسے نکلنا ہوگا: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا دیگر علاقوں سے بھی اس کے انخلا کا باعث بنے گا اور یہ کہ دنیا میں امریکہ، اور اسرائیل سمیت اس کے اتحادی کمزور پڑتے جا رہے ہیں۔
-
ایک فلسطینی استاد جو روبوٹ کی مدد سے بچوں کو تعلیم دیتا ہے۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸فلسطین؛ غزہ میں اسکول کے ایک نوجوان ٹیچر نے ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے وہ اسکول میں اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتے ہیں۔ فلسطینی استاد کا یہ طریقہ تعلیم غزہ کے غم و اندوہ کے ستائے بچوں میں خاصی رغبت اور دلچسپی کا باعث بن گیا ہے۔
-
فلسطینی نامہ نگاروں پر صیہونی حکومت کی جفائیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰یورپ - بحیرہ روم خطے میں سرگرم ہیومن رائسٹ واچ کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے نے دسیوں فلسطینی نامہ نگاروں کو انکے کام یا اعتقادات کی وجہ سے سزائیں دی ہیں۔
-
حرم ابراہیمی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ، حماس اور جہاد اسلامی نے کیا خبردار، انتفاضہ کی دی دھمکی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰صیہونی شرپسندوں اور انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کو مشتعل کرنے اور ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کارروائی کرتے ہوئے فلسطین کی مسجد ابراہیمی پر حملہ کر دیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے کے لئے بڑا خطرہ ہے: فلسطینی رہنما
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو پورے علاقے کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔