-
صیہونی دیوار پر ایرانی کمانڈر کی تصویر۔ تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مقبوضہ فلسطین میں بنی دیوار حائل یا نسل پرستانہ صیہونی باڑ پر ایک فلسطینی فنکار نے شہید راہ قدس، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر بنا کر صیہونی دشمن کو ایک اہم پیغام دیا۔
-
صیہونیوں کو ایسے رسوا کرتے ہیں فلسطینی۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵فلسطین سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودساختہ صیہونی حکومت کے فوجی ایک فلسطینی کی دکان میں در آئے ہیں مگر اُس جوان نے انہیں خاطر میں نہ لاتے ہوئے مصلیٰ بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کر دی۔ اس قسم کی ویڈیوز فلسطین سے وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہتی ہیں۔
-
چھے فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کے بعد غرب اردن میں کشیدگی بڑھی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵تاریخ رقم کرنے والے صیہونی جیل ’جلبوع‘ میں قید 6 فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری کے بعد مقبوضہ ویسٹ بینک کے شمالی علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
سرنگ کھود کر صیہونی جیل سے نکلنے والے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرا لیں گے: حماس
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴حماس نے ’جلبوع‘ جیل سے آزادی کی سرنگ کھود کرنکلنے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری پر کہا ہے کہ صیہونی قیدیوں کی رہائی کے آئندہ معاہدوں میں یہ قیدی رہا ہو جائیں گے۔
-
باقی بچے دو فلسطینی قیدی بھی گرفتار ہو گئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹صیہونی جیل ’جلبوع‘ سے سرنگ کھود کر آزاد ہوئے چھ فلسطینیوں میں باقی بچے 2 فلسطینی دوبارہ گرفتار ہوگئے۔ باقی چار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔
-
دو فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج اب تک سرگرداں، لبنان میں کی دراندازی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱صیہونی فوج کے جاسوس جہازوں نے ایک بار پھر لبنان کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے آسمان میں پرواز کی۔
-
فلسطینی قیدیوں پر صیہونی حکومت کا تشدد
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵فلسطینی ذرائع نے صیہونی جیل جلبوع میں بند فلسطینی قیدیوں کو زد و کوب کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونیوں کے تشدد کے بعد ایک فلسطینی قیدی کوما میں
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱صیہونی جیل سے سرنگ بناکر آزاد ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی، زکریا الزبیدی صیہونی پلیس کے تشدد کے باعث کوما میں چلے گئے ہیں۔
-
استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے، فلسطینی قوم کو تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کا زمانہ گیا: حماس
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جلبوع جیل سے بہادر فلسطینی قیدیوں کے فرار سے ثابت ہوگیا ہے کہ مزاحمت ہی سرزمین فلسطین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کا واحد راستہ ہے۔
-
غاصب صیہونیوں نے غزہ پر پھر حملہ کیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پر غزہ کو فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔